نعمت ایجاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایجاد (عدم سے وجود میں لانا) کی نعمت، (کنایۃً) پیدائش، خلق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایجاد (عدم سے وجود میں لانا) کی نعمت، (کنایۃً) پیدائش، خلق۔